
احمد سعید
ایسوسی ایٹ پروڈیوسر/رپورٹر
احمد سعید ایک ملٹی میڈیا صحافی ہیں جن کو مختلف میڈیا آؤٹ لیٹس میں چار سال سے زیادہ کام کا تجربہ ہے۔ انہوں نے ملک میں پسماندہ برادریوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کا بڑے پیمانے پر احاطہ کیا ہے۔ انہوں نے ہندو اور عیسائی لڑکیوں کے جبری تبدیلی مذہب اور خواتین کے خلاف جرائم کے کیس کی رپورٹنگ کی ہے۔ وہ قانونی معاملات، خاص کر مجرمانہ نوعیت کے معاملات پر بھی مضبوط گرفت رکھتا ہے۔