Home Blog
مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل بائی پاس پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کہ مقامی صحافی اشفاق احمد سیال کو قتل کردیا۔ اشفاق احمد سیال کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے
لاہور رائیونڈ کے علاقہ امین پورہ کے بلال شاہ نامی رہاشی نے 22 سالہ بھابھی ثناء کو غیرت کے نام پر گلا کاٹ کر قتل کردیا ۔ قتل کا واقعہ 10 مئی کی شام کو پیش آیا
وکلا کی طرف سے بنائی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے
حکومتِ پاکستان نے سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا آرڈیننس جاری کر دیا
لاہور کی سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کی احتجاجی ریلی پر پولیس کا وکلا پرلاٹھی چارج آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا ۔30 سے زائد وکلا گرفتار متعدد وکلا زخمی ہوگئے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آؤٹ آف دی وے جا کر اس جنٹلمین کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے۔ بظاہر کمیشن کا مینڈیٹ فیض حمید کو بری کرنا تھا۔
مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام میں تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے طالب علم مشال خان کی ساتویں برسی گزشتہ روز اُن کے آبائی علاقے صوابی میں منائی گئی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے ہائی کورٹ کے جج سلطان تنویر سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو 6 ماہ قید کی سزا کے ساتھ ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
کراچی کی سیشن عدالت نے بچی کی ولدیت تسلیم کرنے سے انکار اور سابقہ بیوی پر زنا کا جھوٹا الزام لگانے پر فرید قادر نامی شخص کو 80 کوڑوں کی سزا سنادی۔
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی لاہور کے علاقے کاہنہ میں کاروائی غیر رجسٹرڈ این جی او کی تحویل سے 32 بچوں کو بازیاب کروایاگیا۔بازیاب کروائے گئے بچوں میں 14 لڑکے اور 18 لڑکیاں شامل ہیں۔