
حمزہ سعید
سوشل میڈیا مینیجر
حمزہ سعید وائس پی کے میں بطور سوشل میڈیا منیجر کام کر رہے ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی سے قانون کے طالب علم ہیں۔ انہیں انسانی حقوق، صحافت اور آئینی قانون میں خاص دلچسپی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے سنٹر فار ہیومن رائٹس، یو سی ایل اور ماٹی ٹی وی میں بالترتیب انسانی حقوق اور سوشل میڈیا سے متعلق انٹرن شپس کی ہیں۔