Home Tags بچوں کی شادیوں

Tag: بچوں کی شادیوں

اقوام متحدہ کے ماہرین کا جبری مذہب تبدیلی کے واقعات پر تشویش کا اظہار

0
اقوام متحدہ کے ماہرین نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی کم عمر لڑکیوں اور خواتین کی جبری مذہب تبدیلی اور جبری شادی کے واقعات میں مبینہ اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان واقعیات کو روکنے اور متاثرین کو انصاف کا حصول یقینی بنانے کے لیے فوری کوششوں پر زور دیا ہے۔