Tag: تعلیم پر پابندی
خواتین کی تعلیم پر طالبان کی پابندی پر کوئٹہ میں غم و غصہ
کوئٹہ میں طلباء اور حقوق کے کارکنوں نے خواتین کی یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی عائد کرنے کے افغان طالبان حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
document.documentElement.classList.add("cf-on");'; return; } ?>