Tag: ڈی چوک اسلام آباد
اقلیتوں کے دن پر اقلیتوں کا استحصال
جمعہ کو اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر، مینوریٹیز الائنس پاکستان نے اسلام آباد میں ایک پرامن اجتماع کا اہتمام کیا۔ تاہم، اسلام آباد پولیس نے لاٹھی چارج کر کے احتجاج کو زبردستی ختم کروا دیا۔