پنجاب ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ -کیا چھ سال بعد بھی ہم وہیں کھڑے ہیں؟

کیا چھ سال کے بعد بھی ہم اتنے ضروری قانون کو لے کر وہیں کھڑے ہیں؟ دیکھیے یہ ویبینار اور جانئے ہمارے ماہرین کیا کہتے ہیں.

0
157

 

نومبر ٥، ٢٠٢٢

ویبینار ہوسٹ:  احمد سید


پنجاب ایکٹ ایک ایسا ‘ قانون’ ہے جس کے نفاذ کے لیے ایک ضابطہ ضروری ہے- اس کا مقصد گھریلو تشدد سے بچاؤ، خواتین کے تحفظ، اورمدد  کا ایک موثر نظام ہے۔

لیکن اس کے نفاذ کے لیے شرائط موجود ہیں یہیں سے مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔


اسس  ویبینار میں وکلاء، ارکان پارلیمنٹ، کارکنان، سول سوسائٹی  کی نمائندہ ، اور دوسریماہرین پاکستان میں گھریلو تشدد کے قوانین کے نفاذ میں حائل رکاوٹوں پر تبادلہ خیال کرینگے 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here