بھتیجی کو ریپ کے بعد قتل کرنے کے الزام میں چچا گرفتار

کراچی پولیس نے ایک شخص کو اپنی مبینہ طور پر اپنی بارہ سالہ بھتیجی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے

 

خاتون کی نازیبا تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالنے کے الزام میں ایک شخض گرفتار

ایف آئی اے ڈیرہ اسماعیل خان سرکل نے ایک شخض کو خاتون کی نازیبا تصویریں سوشل میڈیا پر لگا کر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے. ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم عثمان علی خاتون کو دھمکیاں بھی دے رہا تھا

 

’کوسٹ گارڈز کی ٹرالر پر فائرنگ سے ماہی گیر ہلاک

مکران کی ساحلی پٹی کے قصبے پسنی کے قریب بلوچستان کے پانیوں میں غیر قانونی طور پر مچھلیاں پکڑنے والے ٹرالر پر کوسٹ گارڈز کی فائرنگ سے سندھ کا ایک ماہی گیر جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here