Home Tags آرٹیکل 63

Tag: آرٹیکل 63

بار کونسل کی طرف جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنس لانے پر لطیف کھوسہ کی مخالفت

0
کپشن پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینئر وکیل لطیف کھوسہ نےپاکستان بار کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے جبکہ ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین حسن رضا پاشا کے مطابق ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ تمام صوبائی اور وفاقی بار کونسلز نے اجتماعی طور پر لیا تھا۔