Tag: جسٹس ریٹائر ناصرہ جاوید اقبال
‘لیڈر خود ضمانت کروا کر دوسروں کو گرفتاری کی ترغیب دے رہا ہے’
سینئر قانون دان جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت کا لیڈر خود ضمانت کروا کر دوسروں کو گرفتار ہونے کی ترغیب دے رہا ہے. ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے پی ٹی ائی سینیٹر ولید اقبال کی ضمانت نہیں کروائیں گی کیونکہ اس نے مرضی سے گرفتاری دی تھی