Tag: حکومت
اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں عدلیہ کی مداخلت غیر آئینی ہے: ماہرین قانون
پاکستان کے نامور آئینی ماہرین کے مطابق اٹارنی جنرل کی تعیناتی کے عمل میں عدلیہ کی مداخلت غیر آئینی عمل ہے. وکلاء کے مطابق عدلیہ پسند کا اٹارنی جنرل تعینات کر کے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے من پسند افراد کو جج بنانے کی راہ ہموار کرنا چاہتی ہے