Home Tags خالد جمیل

Tag: خالد جمیل

‘ پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کا مقصد زبان بندی ہے’

0
اے بی این کے اسلام آباد بیورو چیف خالد جمیل کو ٹوئٹر پر مبینہ طور پر ریاست مخالف مواد کے الزام میں ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا۔ خالد کی گرفتاری کے بعد ملک بھر سے صحافیوں نے ملکی سلامتی اور آزادی اظہار کے درمیان توازن کا از سر نو جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔