Tag: خدیجہ شاہ
خواتین کارکنان کی رہائی کے دوبارہ گرفتاری بدنیتی پر مبنی اور غیر قانونی...
پاکستان کے سینئر وکلاء کا کہنا ہے کہ ایک مقدمے میں رہائی کے بعد کسی دوسرے مقدمے میں گرفتاری بدنیتی پر مبنی ہوتی ہے کیوں کہ قانون کی منشا یہ ہی ہوتی ہے کہ ایک شخض جب گرفتار ہو جاے تو اس کی تمام مقدمات میں گرفتاری ڈال دینی چاہئے۔