Tag: زمان پارک
پولیس کی زمان پارک میں کاروائی بلا جواز ہے : عاصمہ جہانگیر اور حامد...
سینئر وکلاء نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے لئے کے جانے والے آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیا ہے. وکلاء کی رائے ہے کہ ایسے وارنٹ کا مقصد کسی شخض کی حاضری یقینی بنانا ہوتی ہے ان وارنٹ کی تعمیل کے لئے ڈی آئی جی نہیں بلکہ عدالت کا نائب قاصد جاتا ہے