Tag: سیاسی مخالفین کی حراست
پرویز مشرف پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کیا ہیں ؟
سابق صدر اور فوجی آمر پرویز مشرف اتوار کو دبئی میں وفات پا گئے۔ مشرف کے نو سالہ طویل دور میں ان پر انسانی حقوق کی سنگین پامالی کے الزامات لگائے گئے جن میں آئین شکنی، سیاسی مخالفین کی قید، قتل اور جلا وطنی، جبری گمشدگیاں، اور زرائع ابلاغ پر پابندیاں شامل ہیں_