Tag: شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی، پارٹی کے ساتھ جڑے رہنے کا اعلان
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان نے پارٹی کے سینئر صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی سے وابستہ رہیں گے. انہوں نے ملک کے مسائل کے حل کے لئے ججز اور فوجیوں سمیت گرینڈ نیشنل ڈائلاگ کی تجویز دی.