Tag: عورت مارچ
‘عورت مارچ کے ناقدین پہلے مطالبات سنیں پھر تنقید کریں’
اس سال کراچی میں عورت مارچ آٹھ کی بجاۓ بارہ مارچ کو منعقد ہوا تاکہ خواتین اپنا معاشی نقصان کے بغیر مارچ میں شریک ہو سکیں. شیما کرمانی کے مطابق ارچ میں شامل تمام پوسٹر ہر عورت کی آواز ہیں.