Home Tags فلسطین

Tag: فلسطین

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف لاہور کے لبرٹی چوک پر مظاہرہ

0
مظاہرین میں نامور دانشوروں ، صحافی برادری ، اور سول سوسائٹی سیمت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔مظاہرین فلسطینی پرچم لہراتے فلسطین کو آزاد کرنے ، فوری جنگ بندی اور غزہ پر بمباری بند کرنے کے نعرے لگاتے رہے ۔