Home Tags فوجی عدالتوں

Tag: فوجی عدالتوں

فوجی عدالتوں میں صرف 20 ملزمان کا ٹرائل ہوگا: رانا ثنا اللہ

0
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے مطابق نو مئی واقعہ کے بعد گرفتار کیے جانے والے دو سو ملزمان میں سے صرف بیس کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ جبکہ باقی ملزمان کے خلاف مقدمہ اے ٹی اے کے تحت چلایا جائے گا۔