Tag: مسعود محمود
پاکستان میں سیاسی رہنماؤں کے خلاف بننے والے وعدہ معاف گواہوں کی تاریخ
پاکستان میں اعلی سرکاری حکام کا سیاسی رہنماؤں کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی تاریخ کافی طویل ہے اور دو سابق وزراے اعظم کو ان ہی کے قریبی افسران کی گواہی کی وجہ سے سزا بھی دی جا چکی ہے