Home Tags معراج خالد

Tag: معراج خالد

‘میں ریاست کے اند ریاست نہیں مانتا’: معراج خالد کے خاندان کی جلاوطنی

0
نگران وزیراعلی خیبر پختون خواہ کے نوٹس کے باوجود وزیرستان سے تعلق رکھنے والے صحافی معراج خالد کا گھر تاحال خطرے میں ہے۔ علاقہ انتظامیہ کے مطابق صحافی کے گھر کی حفاظت کے لیے پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔ جبکہ معراج کا کہنا ہے کہ پولیس کی موجودگی کے باوجود ان کی اپنے گھر تک رسائی نا ممکن ہے۔