Tag: مویشی منڈی
کراچی میں خواتین بیوپاری اور خریداروں کے لئے مویشی منڈی قائم
کراچی میں اپنی نوعیت کی پہلی مویشی مندی قائم کی گی ہے جس میں بیوپاری اور خریدار دونوں خواتین ہی ہیں. منڈی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد دیہی خواتین کو با اختیار بنانا تاکہ وہ اپنے جانور خود فروخت کر سکیں۔