Tag: نعیم خالد لودھی
عوام کو ملکی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں سابق جنرل امجد شعیب...
اسلام آباد کی عدالت نے گرفتار دفاعی اور سیاسی تجزیہ کر لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔وہ پہلے ریٹائرڈ جنرل ہیں جنکو عوام کو ملکی اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کےکیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔