Tag: وکلا
پاکستان بار کونسل میں بلوچستان کو نمائندگی نہ دینے پر چھ اراکین کا...
پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اور ایگزیکٹو کمیٹی چیئرمین کی پنجاب سے نامزدگی کے خلاف احتجاج میں کمیٹی کے 6 ارکان نے واک آؤٹ کیا اور انتخاب کو وفاق کی روح کے خلاف قرار دیا۔