Tag: ٹرائل
قانون میں سویلین افراد کی فوجی عدالت میں ٹرائل کی گنجائش موجود نہیں ہے
سینئر وکلاء کی رائے میں اس وقت ملک میں کوئی ایسا قانون موجود نہیں ہے جس کے تحت فوجی عدالتیں سویلین افراد کا ٹرائل کر سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں سپریم کورٹ ایسے ٹرائل کو غیر قانونی قرار دے چکی ہیں۔