Tag: پروگریسو ویمن نیٹ ورک
میڈیا، عدلیہ، سیاست میں خواتین کا کردار: پروگریسو ویمن کانفرنس
پروگریسو ویمن نیٹ ورک نے ہفتے کے روز لاہور میں ترقی پسند خیالات رکھنے والی خواتین کی کانفرنس کا اہتمام کیا، جس میں بائیں بازو کی سیاست، عدلیہ میں خواتین کے کردار اور میڈیا میں ان کی نمائندگی پر بات کی گئی۔