Tag: ڈاکٹر زرقا
خواتین پارلیمنٹرین کا خواجہ آصف کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ
سول سوسائٹی اور خواتین سیاست دانوں نے خواجہ آصف کے اسمبلی فلور پر خواتین کے خلاف نا زیبا بیان کی مذمت کرتے ہوئے ان کی اسمبلی رکنیت کی معطلی کا مطالبہ کیا ہے۔