Tag: کارپوریٹ فارمنگ
ملک میں کارپوریٹ فارمنگ کا مستقبل
ماہر معیشت قیصر بنگالی کے مطابق کارپوریٹ فارمنگ ملک میں غذائی قلت اور مالی بحران کی ایک بڑی وجہ بن سکتی ہے کیوںکہ کارپوریٹ فارمنگ کی وجہ سے مقامی فصلیں معدوم ہونے کا خدشہ موجود ہے۔