Tag: اعظم خان
پاکستان میں سیاسی رہنماؤں کے خلاف بننے والے وعدہ معاف گواہوں کی تاریخ
پاکستان میں اعلی سرکاری حکام کا سیاسی رہنماؤں کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی تاریخ کافی طویل ہے اور دو سابق وزراے اعظم کو ان ہی کے قریبی افسران کی گواہی کی وجہ سے سزا بھی دی جا چکی ہے
جبری گمشدگیاں ریاستی حکمت عملی: رانا ثناء اللہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے مطابق جبری گمشدگیوں کے خلاف قانون سازی وقت کی ضرورت ہے اور اس معاملے پر تبادلہ خیال بھی اہم ہے۔ عمران ریاض خان کی گمشدگی کے کیس میں تاحال شواہد کی تصدیق نہ ہو سکی ۔