Home Tags اقلیتیں

Tag: اقلیتیں

گجرات میں ایک 75 سالہ احمدی شخص کا قتل

0
گجرات میں ایک 75 سالہ احمدی شخص کو قتل کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے قتل میں نامزد ملزم بھی واردات کی جگہ سے مشکوک حالات میں ہلاک پایا گیا ہے ۔

لاپتہ نوعمر عیسائی لڑکی مردہ پائی گئی

0
فیصل آباد کے علاقے سمندری سے 60 کلومیٹر دور کمالیہ میں ایک لاپتہ نوعمر مسیحی لڑکی کی لاش نہر سے ملی۔ لڑکی 10 روز قبل اپنے والد کے ہمراہ لاپتہ ہوئی تھی۔ تفتیش ابھی جاری ہے۔