Home Blog Page 118
قوّت برداشت کے عالمی دن پر، Voicepk.net علی وزیر کے خلاف بغاوت کے مقدمات کے اس سلسلے پر ایک نظر ڈالتا ہے جس  سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت اور اس کے اداروں میں برداشت اور رواداری کی کمی بڑھتی جا رہی ہے -
آج کے دن ،"ارتھ ڈے"   پر، ہم اس کیس کو اس زاویے سے  بھی دیکھ  سکتے  ہیں جس کا اب تک کچھ زیادہ ذکر نہیں ہوا --وہ یہ  کہ جوکھیو درحقیقت ایک کلائمیٹ چینج یا ماحولیاتی تبدیلی کا شکار ہو گیا -
بل کے متن کے مطابق قومی اسمبلی یا سینیٹ کے اجلاس کے نوٹیفکیشن کے بعد کسی رکن پارلیمنٹ کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ بل سینیٹر رضا ربانی نے پیش کیا۔
جنس کے تعین تک ملزم کو وائلنس اگینسٹ وومن سینٹر (VAWC) ملتان میں رکھا جائے گا۔
پولیس اور اسپتال حکام کے مطابق جمعرات کو کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ایک نوعمر لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (PSMA) کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے چھ ماہی گیروں کو پاکستان کے سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر شکار کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔
کارکنوں اور ماہرین صحت نے سفارش کی ہے کہ نامزد خواتین شمار کنندگان کو ہی خواتین، لڑکیوں اور خواجہ سراؤں کی   میں مردم شماری کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ان کی گنتی سہی ہو
جیسے پاکستان پیپلز پارٹی کے مصطفی نواز کھوکھر اپنی نشست سے مستعفی ہونے والے ہیں، وائس پی کے نے ان کی کارکردگی پر غور کیا کہ انہوں نے سینیٹ برائے انسانی حقوق کے چیئرمین کی حیثیت سے کون سے قدم اٹھاے-
8 نومبر 2022 تحریر شیرنادرشاہی گلگت دیامر کے دور درازعلاقہ داریل بروگی کے مقام پر واقع گرلز سکول کو جلا دیا گیا_ مقامی ذرائع کے مطابق سکول کو جلانے کا واقعہ رات 12بجے پیش آیا تاہم واقعے میں ملوث افراد کا سراغ اب تک نہیں لگایا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق سکول میں کل 68طالبات زیر تعلیم تھیں۔ ایسے واقعات 2018میں بھی پیش آئے...
  نومبر٥،  ٢٠٢٢ تحریر: ارشد مہمند صوابی صوبہ میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے پر خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے پختون امن مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد پشاور موٹر وے پر صوابی انٹر چینج پر امن جلوس میں عوامی نیشنل پارٹی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی، پاکستان پیپلز پارٹی، پختون تحفظ موومنٹ اور آرمی پبلک...