نومبر ١، ٢٠٢٢
اسٹاف رپورٹ
لاہور
عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2022میں خطاب کرتے ہوئے سینئر پارلیمنٹیرینز نے عدالت عظمیٰ کے ججوں سے مطالبہ کیا کہ وہ آئین کے تحریری لفظ کا احترام کریں اور تشریح یا کسی اور بہانے اسے اوور رائٹ یا دوبارہ نہ لکھیں۔
'اختیارات کی علیحدگی: ایگزیکٹو، پارلیمنٹ، عدلیہ' کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد میں مقررین نے کہا کہ...
نومبر ٢، ٢٠٢٢
اسٹاف رپورٹ
لاہور
وفاقی حکومت کی جانب سے ایف آئی اے ایکٹ میں ترمیم کی منظوری کے بعد فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ایکٹ کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی ایسے شخص کے خلاف کارروائی کرے جو سوشل میڈیا پر "ریاستی اداروں کے خلاف افواہیں اور غلط معلومات" پھیلانے کا ارادہ رکھتا ہو۔ تعزیرات...
نومبر ٣، ٢٠٢٢
اسٹاف رپورٹ
لاہور
ٹرانس جینڈر شہریوں کے حفاظتی قانون پر مبنی (#AJCONF) کے سیشن میں، پینلسٹس نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر کمیونٹیکو اور پاکستانی شہریوں کی طرح دستیاب تمام حقوق کے حقدار ہے، بشمول مساوات اور غیر امتیازی سلوک کے -
معروف قانون دان ریما عمر نے سیشن کو موڈریٹ کیا جس کا عنوان تھا ’ٹرانس جینڈر رائٹس لاء...
نومبر ٦، ٢٠٢٢
اسٹاف رپورٹ
لاہور
عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2022 (#AJCONF) میں ’بنیاد پرستی کو مرکزی دھارے میں لانا: انتہا پسندوں کو قانونی شکل دینا – اقلیتوں پر اثرات‘ کے سیشن میں خطاب کرتے ہوئے، اقلیتی قانون سازوں اور اقلیتی برادریوں کے نمائندوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جبری تبدیلی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں شیڈول کاسٹوں کی حقِ رائے...
نومبر ٤، ٢٠٢٢
تحریر: ریحان پراچہ
لاہور
سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے سے منسلک ملزم کی اعترافی ویڈیوز کے منظر عام پر آنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے فوجداری کے سینئر وکلاء نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس کی حراست میں ریکارڈ کی جانے والی ایسی اعترافی ویڈیوز عدالت میں بطور ثبوت ناقابل قبول ہیں۔
لانگ مارچ کے کنٹینر...
نومبر ٥، ٢٠٢٢
ویبینار ہوسٹ: احمد سید
پنجاب ایکٹ ایک ایسا ' قانون' ہے جس کے نفاذ کے لیے ایک ضابطہ ضروری ہے- اس کا مقصد گھریلو تشدد سے بچاؤ، خواتین کے تحفظ، اورمدد کا ایک موثر نظام ہے۔
لیکن اس کے نفاذ کے لیے شرائط موجود ہیں یہیں سے مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔
اسس ویبینار میں وکلاء، ارکان پارلیمنٹ، کارکنان،...
٣٠ اکتوبر
لاہور
22 اکتوبر کو AJCONF22 کے سیشن میں ثمینہ احمد نے کہا، "ہم بہادر افغان خواتین اور لڑکیوں کی طرف سے اپنے حقوق کے لیے لڑائی کو دیکھ سکتے ہیں۔" "تاہم ان کو درپیش چیلنجز بہت زیادہ ہیں۔" سیشن کا عنوان تھا 'افغان خواتین اور لڑکیاں بقا کے لیے لڑ رہی ہیں: آگے کا راستہ؟'
اس نے مقررین کا تعارف...
اکتوبر 2022-30لاہور
https://youtu.be/pN5kuXbnPeI
عاصمہ جہانگیر کانفرنس 2022 کے سیشن 'پاکستان میں سیلاب کے بعد تعمیر نو اور بحالی' سےخطاب کرتے ہوئے، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کا قرض کا معاہدہ سیلاب کی بحالی کی کوششوں میں رکاوٹ بن گیا ہے _معاہدے کے تحت حکومت رواں سال کے دوران...
٨ فروری ٢٠٢٢
تحریر فرزانہ علی
پشاور
ایک بار پھر ٢٠٠٩ والی صورت حال بنتی دکھائی دے رہی ہے ۔بھتے کے لئے واٹس ایپ کالز کا آنا اور رقم کے مطالبے کے ساتھ خاندان کو نقصان پہنچانے کی دھمکی ۔حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں کئی یونٹس کو یہ کالیں آچکی ہیں جبکہ ایک یونٹ کے سامنے تو مسخ شدہ لاش بھی...
لاہور میں بچوں کی پورنوگرافیک فلموں کی تیاری، والدین کے ہولناک انکشافات، پولیس کی تردید
Voicepk.net - 0
٢٥ مارچ ٢٠٢٢
تحریر احمد سعید اور زری جلیل
لاہور
لاہور کے علاقے چوہنگ میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں بڑی تعداد میں کم عمر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ان کی فلمبندی کے الزامات سامنے آے ہیں۔ والدین نے تفتیش پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے ثبوت مٹانے کا الزام عائد کیا ہے۔
متاثرہ بچوں میں...