Home Blog Page 120
١٩ اپریل ٢٠٢٢ سٹاف رپورٹ اسلام آباد آج پاکستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت میں بنی اتحادی حکومت کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حکومت کو لانے اور عمران خان صاحب کی حکومت کو گھر بھیجنے میں شمالی و جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پشتون قوم پرست...
٢٠ اپریل ٢٠٢٢ تحریر: احمد سعید لاہور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اور حال ہی میں بننے والی کثیر الجماعتی حکومت کے اتحادی اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اس وقت تک شہباز شریف حکومت کا حصہ نہیں بنے گی گی جب تک چاغی اور نو کنڈی میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے فائرنگ کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری...
١٣ جولائی ٢٠٢٢ تحریر احمد سعید لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مالکان کے تشدد سے ہلاک ہونے والے کم سن گھریلو ملازم کامران کی ہلاکت کے کیس میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہلاک ہونے والے لڑکے کامران کی عمر تقریبآ بارہ سال تھی جب کہ اس کا چھ سالہ بھی رضوان تشدد سے شدید زخمی ہو...
١٨ جولائی ٢٠٢٢ اسٹاف رپورٹ سابق سابق وزیر اعظم عمر انُ خان نے سولہ جولائی کو پی ایف یو جے کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فوجی قیادت کا موقف تھا کہ گمشدہ افراد میں سے کچھ لوگ دہشت گردی کی کاروائیوں میں بھی ملوث ہوتے ہیں اور ایسے کسیز کو عدالتوں میں ثابت کرنا...
٢٦ جولائی ٢٠٢٢ تحریر احمد سعید سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر ان کی ملک سے غیر موجودگی اور گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سپریم کورٹ کے ججز کی خالی اسامیاں پر کرنے کے لئے ٢٨ جولائی کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط...
٤ جولائی ٢٠٢٢ تحریر احمد سعید سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں یہ قرار دیا ہے کہ عورت کا اپنے شوہر کے زیر کفالت ہونے کا حق  اسلامی قانون کے تحت اس وقت تک مکمل اور لاگو رہتا ہے 'جب تک وہ وفادار  رہے اور اپنی ازدواجی ذمہ داریوں کو پورا کرتی رہے' یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے...
١٧ مئی ٢٠٢٢ تحریر ریحان پراچہ لاہور پاکستانی جیلوں میں١٧ غیر ملکی اپنی سزا مکمّل ہونے کے باوجود ایک دہائی سے زائد عرصے سے قید میں سڑ رہے ہیں۔ ان افراد کا ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے ان کی کئی سالوں سے قومیت کی شناخت نہیں ہو پا رہی تاکے ان کو اپنے ملک بھیجا جاسکے۔ ان ١٧ قیدیوں...

ماہواری جسٹس

0
”ماہواری جسٹس“ پراجیکٹ کی شریک بانی کا ٹیکنالوجی کے استمعال سے سیلاب زدگان کی امداد میں شفافیت لانے کا مطالبہ
جون ١٢، ٢٢٠٢ تحریر شیر نادر شاہی غذر گزشتہ پانچ سالوں میں مجموعی طور پر گلگت بلتستان میں دو سو سے زیادہ خودکیشاں ہوئی ہیں جن میں 60 فیصد سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔ گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ خودکشیاں ضلع غذر میں ہوچکیں ہیں اگر ہم قریب کے چالیس دنوں پر روشنی ڈالیں تو ان میں 18 خودکشیاں ہوئیں ہیں۔ ان...
٧٢ جون، ٢٢٠٢ تحریر احمد سعید  انڈیا میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی معروف کارکن اور صحافی تیستا ستلواد کو ریاست گجرات کی انسداد دہشت گردی پولیس نے ہفتے کی دوپہر کو ان کی ممبئی کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا. ان کی گرفتاری انڈیا کے وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان کے چند گھنٹوں کے اندر...