راجنپور کے قبائیلی علاقے میں، ایک نوجوان خاتون، زرناز، کو غیرت کے نام پر اپنے شوہر اور اس کے دو بھائیوں نے پتھر مار کر قتل کردیا۔ ملزمان حالیہ وقت میں پنجاب اور بلوچستان کی سرحدی علاقے میں پناہ گزیرہیں۔
"جب اس علاقے میں کرسچین کمیونٹی کی آبادی کم تھی تو قریب دربار شریف کی جگہ پر ہم اپنے عقائدکے مطابق مردوں کی تدفین کر دیتے تھے مگر اب چونکہ آبادی زیادہ ہے تو ہمیں اپنے پیاروں کی تدفین کے لئے جگہ نہیں ملتی-"
لاہور میں صرف ایک شمشان گھاٹ ،سہولیات کا فقدان
خیرپور ملازمہ کیس: 9 سالہ بچی کے پوسٹ مارٹم میں جنسی تشدد کی تصدیق
سندھ کے شہر خیرپور میں نو سالہ ملازمہ کے کیس کی تحقیقات کرنے والے میڈیکل بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور اس نے جنسی زیادتی کا امکان ظاہر کیا ہے۔
بااثر شخصیت پیر اسد شاہ کی مقامی حویلی...
“جڑانوالہ واقعے میں پولیس کی غلفت نہیں، گولی چلتی تو اثرات پورے پنجاب میں پھیل جاتے”
Voicepk.net - 0
آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعے میں پولیس کی کوئی غفلت نہیں ہےبلکہ پولیس نے بروقت پہنچ کر لوگوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا. ان کا کہنا تھا اگر اس دن پولیس گولی چلاتی تو اس کے اثرات پورے پنجاب میں پھیل سکتے تھے
سابق وزیر بلوچستان پر بیوہ کو ہراساں کرنے کا الزام
کیپٹل پولیس کے مطابق، سابق صوبائی وزیر اور چار دیگر افراد پر بلوچستان ہاؤس میں سابق ایم این اے کی بیوہ پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے میاں عطا قریشی کی بیوہ زاہدہ عطا قریشی نے بلوچستان کے سابق وزیر حاجی...
مستونگ میں غیرت کے نام پر ایک شخص نے بیٹی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا
مستونگ ضلع میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی 20 سالہ بیٹی اور دو دیگر افراد کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رخسانہ پیر کو اپنے دوست سات خان کے ساتھ گھر سے...
غازی یونیورسٹی کے 2 پروفیسرز طالبہ سے زیادتی کیس میں گرفتار
غازی یونیورسٹی کے دو پروفیسروں کو گدائی پولیس نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں ملزم کے طور پر گرفتار کر لیا ہے۔ اس دوران متاثرہ کے والد کو دھمکیاں دینے پر ان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
یونیورسٹی کی طرف سے جنسی طور...
قومی اقلیتوں کے دن پر، مائنارٹی رائٹس مارچ کراچی کے فریر ہال میں تنظیم کی گئی، جس میں مختلف انسانی حقوق کارکن اور وکلاء شریک ہوئے۔ مارچ نے جبری تبدیلیوں اور شادیوں، اور توہین مذہب قوانین کے غلط استعمال کے خلاف آواز بلند کی
جمعہ کو اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر، مینوریٹیز الائنس پاکستان نے اسلام آباد میں ایک پرامن اجتماع کا اہتمام کیا۔ تاہم، اسلام آباد پولیس نے لاٹھی چارج کر کے احتجاج کو زبردستی ختم کروا دیا۔