Home Tags پاکستان تحریک انصاف

Tag: پاکستان تحریک انصاف

‘اگر مارشل لاء لگا تو ذمے دار چیف جسٹس عمرعطا بندیال ہوں گے’

0
پاکستانی کے سیاسی اور قانونی ماہرین کے مطابق آئینی بحران اتنا گہرا ہو گیا ہے کہ اب معاملہ مائنس ون کی طرف بڑھ رہا ہے. پاکستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین امجد شاہ کا کہنا ہے کہ اگر مارشل لاء لگا تو ذمے دار چیف جسٹس ہوں گے

پولیس کی زمان پارک میں کاروائی بلا جواز ہے : عاصمہ جہانگیر اور حامد...

0
سینئر وکلاء نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے لئے کے جانے والے آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیا ہے. وکلاء کی رائے ہے کہ ایسے وارنٹ کا مقصد کسی شخض کی حاضری یقینی بنانا ہوتی ہے ان وارنٹ کی تعمیل کے لئے ڈی آئی جی نہیں بلکہ عدالت کا نائب قاصد جاتا ہے

‘لیڈر خود ضمانت کروا کر دوسروں کو گرفتاری کی ترغیب دے رہا ہے’

0
سینئر قانون دان جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت کا لیڈر خود ضمانت کروا کر دوسروں کو گرفتار ہونے کی ترغیب دے رہا ہے. ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے پی ٹی ائی سینیٹر ولید اقبال کی ضمانت نہیں کروائیں گی کیونکہ اس نے مرضی سے گرفتاری دی تھی