Home Blog Page 116
وفاقی حکومت کی طرف سے ریکو ڈک منصوبے کے حوالے سے کیگئی  قانون سازی کے بعد اتحادی حکومت کی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے  اس عمل کو اٹھارویں ترمیم کے منافی قرار دیا ہے
ہائیکورٹ، لاپتا افراد کو چھ ہفتوں میں بازیاب کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے روبرو خاتون سمیت چھ لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، پولیس کی جانب سےرپورٹ میں کہا گیا کہ گلشن معمار سے لاپتا شہری ماجد علی گھر واپس آگیا، عدالت نے بازیابی...
13 دسمبر 2022 از احمد سعید لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے وکلا اور ججز کے درمیان تصادم دوسرے ہفتے بھی جاری ہے، مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے ہائی کورٹ کے اندر سڑکیں بلاک اور پولیس کی نفری تعینات ہے۔ صورتحال کو کم کرنے کے لیے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے دونوں گروپوں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ہائی کورٹ میں 2...
12 دسمبر 2022 اسٹاف رپورٹ وائس فار جسٹس کے تعاون سے جوبلی مہم کے ذریعے پاکستان میں اقلیتی خواتین کے حقوق کی حالت پر ایک رپورٹ پاکستان میں مسیحی برادری کی خواتین اور لڑکیوں کی حالت پر روشنی ڈالتی ہے۔ "رضامندی کے بغیر تبدیلی" کے عنوان سے یہ رپورٹ 10 دسمبر 2022 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کو شروع کی گئی...
پنڈی میں پیٹرول اسٹیشن کے ٹوائلٹ سے نومولود کی لاش ملی راولپنڈی پولیس کو پٹرول سٹیشن کے بیت الخلا کے اندر سے ایک نومولود بچے کی لاش ملی جب دو نامعلوم خواتین اسے استعمال کرنے کے بعد ہفتے کے روز تقریباً ساڑھے بارہ بجے لاپتہ ہو گئیں۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) غلام احمد، جو اس کیس کی تفتیش کی...
بھتیجی کو ریپ کے بعد قتل کرنے کے الزام میں چچا گرفتار کراچی پولیس نے ایک شخص کو اپنی مبینہ طور پر اپنی بارہ سالہ بھتیجی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے   خاتون کی نازیبا تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالنے کے الزام میں ایک شخض گرفتار ایف آئی اے ڈیرہ اسماعیل خان سرکل نے...
گلگت بلتستان کے علاقے سکردو میں عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے لوڈ شیڈنگ اور گندم بحران کے خلاف حسینی چوک پر لالٹین لیکر احتجاجی دھرنا دیا گیا احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین نجف علی انجمن تاجران کے صدر غلام حسین اطہر...
جنرل باجوہ کے چھ سالہ دور میں سیاسی مداخلت سے حوالے سے تنقید جاری ہے مگر ان کے دور میں ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال بھی تنزلی کا شکار رہی. جنرل باجوہ کے دور میں انسانی حقوق کی صورت حال اور اس کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے پڑھیے ہماری خصوصی رپورٹ.
تحریر منیزے جہانگیر اسلام آباد اگرچہ پاکستانی فٹبالر کرشمہ علی یہ عید اسلام آباد میں گزار رہی ہیں، لیکن وہ اپنے آبائی شہر چترال میں عید کی تقریبات کے آرام اور قربت سے ضرور محروم ہیں۔ وائس پی کے کی ایڈیٹر انچیف منیزے جہانگیر کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کرشمہ علی نے انکشاف کیا کہ قومی ٹیم کی کھلاڑی بننے کے بعد...
28 نومبر 2022 از احمد سعید اور عون کاظمی پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے دور دراز کے گاؤں میں موجود دو کمروں کے ایک مکان کے صحن میں موجود مٹی کے چولہے کے قریب ایک بیٹھا چار سال کا بچہ بےدھیانی میں اپنی ہاتھ کی انگلیوں سے چولہے میں پڑی راکھ کو کرید رہا ہے. چولہے کی راکھ ٹھنڈی ہو چکی ہے...