۱۷ دسمبر ۲۰۲۴
رپورٹ : اعتزاز ابراہیم
لاہور
لاہور پولیس نے شادمان کے علاقے میں 17 سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے علی رضا نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم نے متاثرہ لڑکی کو نوکری فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر شادمان کے ایک ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا...
لاہور: گھریلو تنازع پر خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
Voicepk.net - 0
مقتولہ طوبیٰ کی شادی دس سال قبل عبدالرحمان نامی شخص سے ہوئی تھی۔ ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہیں
تحریر: عصمت اللہ نیازی
لاہور
دس دسمبر کو دنیا کے باقی ممالک طرح پاکستان میں بھی منایا گیا تاکہ انسانی حقوق کی اہمیت کو اجاگر کیا جاسکے . بڑے بڑے ہوٹلوں کے سردیوں کے موسم میں گرم کمروں میں سیمینار کانفرنسیں اور پریس کانفرنسیں کر کے اور انکے بعد شرکا کو لنچ ڈنر یا ہائی ٹی سے تواضع بھی کرانا ہر...
سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت، ماہرین قانون کا فیصلے پر اظہارِ تشویش
Voicepk.net - 0
١٣ دسمبر ۲۰۲۴
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت ہوئی۔ آئینی بینچ نے دیگر تمام مقدمات کی سماعت موخر کرتے ہوئے صرف فوجی عدالتوں کے مقدمے کی سماعت جاری رکھی۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ آج صرف فوجی عدالتوں والا مقدمہ ہی...
١١ دسمبر ۲۰۲۴
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
وفاقی حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے نظرثانی شدہ مسودہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کو پیش کر دیا ہے۔
یہ پیش رفت جے یو آئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ اور حکومت کی قانونی ٹیم کے درمیان ہونے والی مشاورت کے دوران سامنے آئی، جس کا مقصد مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر...
پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی بہتری اور وی پی این پابندی کے خاتمے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا
Voicepk.net - 0
ورلڈ پاپولیشن ریویو کے مطابق پاکستان انٹرنیٹ اسپیڈ کے لحاظ سے دنیا میں 198 ویں نمبر پر ہے
مقررین نے ریاست کی جانب سے اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکامی پر سوالات اٹھائے اور اقلیتوں کے لیے مساوی حقوق کے نفاذ پر زور دیا۔
١٠ دسمبر ۲۰۲۴
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
سات دسمبر کو صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر ہری پور میں دو لڑکوں کو برہنہ اور منہ کالا کرکے گلیوں میں گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس پر ڈی پی او ہری پور فرحان حسان نے نوٹس لے لیا۔ واقعہ تھانہ کھلابٹ کی حدود میں پیش آیا۔
ملزمان کے خلاف تھانہ...
گھریلو تنازع پر شوہر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا
٩ دسمبر ۲۰۲۴
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
پیر کے روز سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی اہم سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے متعدد درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اہم فیصلے اور ریمارکس دیے۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ ہونے تک فوجی عدالتوں...