Home Blog Page 61
۲۷ دسمبر ۲۰۲۴ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد جمعہ کے روز جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں مظفرآباد سے لاپتہ ہونے والے مدثر خان کی بازیابی کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران وزارت دفاع نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مظفرآباد سے لاپتہ ہونے والے مدثر خان کا سراغ لگا لیا گیا ہے اور ان کے...
عدالت نے ننکانہ صاحب، چنیوٹ، اور خوشاب میں نئی جیلوں کی تعمیر کی سفارش کی تاکہ قیدیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر بہتر انتظامات ممکن ہو سکیں
مقتول کی شناخت 32 سالہ انجلی کے نام سے ہوئی، جو چک 229 آر بی کی رہائشی تھیں
۲۴ دسمبر ۲۰۲۴ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں، کالجز، جامعات اور سرکاری دفاتر میں سیاسی اور مذہبی مباحث پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد پیشہ ورانہ اور تعلیمی ماحول میں تقسیم پیدا کرنے والے مباحث کو روکنا ہے، اور اس پالیسی پر فوری عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ اٹک...
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ طالبہ کو زیادتی کی نیت سے اغوا کیا گیا
تحریر: عصمت اللہ نیازی لاہور نومبر 2004 کی بات ہے کہ مجھے ٹیلی ویژن رپورٹنگ کی ایک منفرد ٹریننگ کے لئے بینکاک  بھیجا گیا جہاں ایشیا براڈکاسٹنگ یونین(اے بی یو) نے  "عالمی اتحاد برائے تحفظ فطرت (آئی یو سی این)  کی عالمی کانگریس کی سائیڈ لائنز پر  تربیت کا انتظام  کیا تھا. فطرت کے تحفظ یا موسمیاتی تبدیلیوں کا موضوع ہو...
26ویں آئینی ترمیم کے خلاف متعدد درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہیں، لیکن تاحال ان درخواستوں کی سماعت کے لیے کوئی آئینی بنچ تشکیل نہیں دیا گیا
۲۰ دسمبر ۲۰۲۴ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد  جمعہ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کی، جس میں درخواست گزار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئیں جبکہ ان کے وکیل...
۱۸ دسبر ۲۰۲۴ رپورٹ : رانا مالہی اسلام آباد  وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی میں کہا کہ قومی سلامتی سب سے اولین ترجیح ہے، اور سائبر حملوں، ڈیٹا لیکج اور مخالف ریاستوں سے ڈیجیٹل حملوں کی روک تھام کے لیے سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز قومی اسمبلی کے...
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر ان مقدمات کو ختم کرے