ایس او ایس ولیج پاکستان کے 50 سال مکمل، گولڈن جوبلی کی تقریب میں یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری
Voicepk.net - 0
اس موقع پر سماجی، تعلیمی اور شوبز شخصیات سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں کا ویزا ہونے کے باوجود ہراسگی اور گرفتاریوں کا دعویٰ
Voicepk.net - 0
٨ جنوری ۲۰۲۴
رپورٹ :رانا مالہی
اسلام آباد
گزشتہ چند روز سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے افغان پناہ گزینوں کو گھروں سے اٹھانے، ہراساں کرنے اور افغانستان واپس ڈی پورٹ کرنے کی خبریں مقامی اور بین الاقوامی میڈیا میں رپورٹ ہو رہی ہیں۔
اس حوالے سے افغانستان کے سفارتخانے نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا...
٧ جنوری ۲۰۲۴
رپورٹ :رانا مالہی
اسلام آباد
راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں اتوار کے روز پولیس نے نالہ لئی کے قریب کچرے کے ڈھیر سے دو نوزائیدہ بچیوں کی لاشیں برآمد کیں۔
پولیس کے مطابق، بچیوں کو سفید کپڑوں میں لپیٹ کر کچرے کے ڈھیر پر پھینکا گیا تھا۔ ایک مقامی رہائشی نے لاشیں دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ ابتدائی...
لودھراں: باپ نے پولیو میں مبتلا بیٹی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا، بیٹے کو زخمی کر کے خودکشی کی کوشش
Voicepk.net - 0
ملزم نے خودکشی کی کوشش کی، تاہم وہ زندہ بچ گیا
٤ جنوری ۲۰۲٥
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں متعدد اہم معاملات زیر بحث آئے، جن میں پیمرا کے اختیارات، قانون سازی، اپوزیشن کی تقاریر پر پابندی، اور مذہبی چینلز کے مسائل شامل تھے۔
اجلاس کے دوران پیمرا کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل آپریشنز پیمرا محمد طاہر نے بتایا...
تحریر: عصمت اللہ نیازی
لاہور
میری جنریشن اُس دور کی پیدوار ہے جب پولیو دنیا بھر میں پھیلا ہوا تھا اور پولیو کو کنٹرول لئے نہ کوئی دوا ابھی ایجاد ہوئی تھی اور نہ کوئی ویکسین۔ اگر تھی بھی تو امریکہ میں ابتدائی مراحل میں ٹیسٹ کی جا رہی تھی. میں خود پیدائش کے چھ ماہ بعد ہی پولیو کے موذی...
علی حسنین نامی ملزم گرفتار انڈر 19 فٹبال میں کھیل چکا ہے
٣٠ دسمبر ۲۰۲۴
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے کارکنان کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انصاف لائرز فورم کے صدر اور سینئر وکیل قاضی محمد انور کی قیادت میں پی ٹی آئی کے وکلا اپنے کارکنان کی سزاؤں کو کالعدم قرار دینے کے لیے آنے...
سیمینار کا مقصد بچوں کے حقوق کی حفاظت اور جنسی استحصال کے خلاف شعور اجاگر کرنا تھا
٣٠ دسمبر ۲۰۲۴
رپورٹ: علی افضل
پاراچنار
ضلع کرم میں ڈھائی ماہ سے زائد عرصے سے افغان سرحد اور آمد و رفت کے راستوں کی بندش کی وجہ سے شہری بحرانی کیفیت اور انتہائی اذیت ناک صورتحال سے دوچار ہیں۔ مقامی رجسٹرڈ تنظیم سول سوسائٹی نےعلاج و سہولیات نہ ملنے کے باعث 128 بچوں سمیت 200 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق...