Home Blog Page 59
۱٦ جنوری ۲۰۲۵ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد جمعرات کو تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان تیسرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں تحریک انصاف نے اپنے مطالبات تحریری طور پر حکومتی ارکان کو پیش کر دیئے جن میں دو تحقیقاتی کمیشنز کے قیام سمیت سیاسی قیدیوں کی ضمانت پر رہائی اور سزا معطلی شامل ہیں۔ پی ٹی آئی...
۱٦ جنوری ۲۰۲۵ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد جمعرات کے روز سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے مقدمے پر سماعت سات رکنی آئینی بینچ نے کی، جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کر رہے ہیں۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ملٹری ٹرائل کے دوران تمام...
۱۵ جنوری ۲۰۲۵ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد بدھ کے روز سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔ سماعت کے آغاز میں خواجہ حارث نے کہا کہ یہ معاملہ سویلینز...
۱٤ جنوری ۲۰۲۵ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد منگل کے روز سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت سات رکنی لارجر آئینی بینچ نے کی، جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کر رہے ہیں۔ سماعت کے دوران وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل پیش کیے۔ خواجہ حارث نے اپنے دلائل میں سپریم کورٹ کے...
۱٣ جنوری ۲۰۲۵ رپورٹ: رانا مالہی اسلام آباد پیر کے روز سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز میں وزارتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل کا آغاز کیا۔ جبکہ عدالت نے خواجہ حارث کو ہدایت...
پینل ڈسکشن میں ملک کی سیاسی صورتحال، پولرائزیشن، اسٹیبلشمنٹ کے کردار اور جمہوری عمل پر گفتگو کی گئی
تحریر: عصمت اللہ نیازی لاہور ایک زمانہ  تھا کہ ریاست کا ہر فرد  وطن کی محبت  سے سرشار، ملک  میں رہ  کر ہی اپنی زندگی  کے حسین خواب پورے کرنے کی جستجو میں  لگا رہتا تھا۔ تاہم 80 کی دھائی سے لیکر اب تک  ملک سے ہجرت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے. ان میں قانونی طور پر نقل مکانی کرنے...
١١ جنوری ۲۰۲۴ رپورٹ :رانا مالہی اسلام آباد اسلام آباد پولیس کے ڈیٹا ریکارڈ کے مطابق، سال 2024 میں وفاقی دارالحکومت میں 900 سے زائد افراد کو اغوا کیا گیا، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 152 افراد کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز درج کیے گئے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق، 891 اغوا کے کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں...
٩ جنوری ۲۰۲۴ رپورٹ :رانا مالہی اسلام آباد کابینہ کمیٹی برائے جبری گمشدگی نے بدھ کے روز جبری گمشدگیوں کے کمیشن کو ہدایت کی کہ وہ گمشدہ افراد کے حوالے سے تصدیق شدہ اعدادوشمار پر مبنی جامع رپورٹ پیش کرے۔ کمیٹی کا اجلاس وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی صدارت میں ہوا، جس میں کمیشن کے زیرِ جائزہ مقدمات کے...