۲۲ جنوری ۲۰۲۵
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
بدھ کے روز سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیار سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالتی معاونین مقرر کرنے پر اعتراض اٹھاتے...
۲۱ جنوری ۲۰۲۵
رپورٹ : اعتزاز ابراہیم
لاہور
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے 17 جنوری کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کو جعلی قرار دے کر لاتعلقی کا اظہار کرلیا۔ جعلی پریس ریلیز میں احتساب عدالت کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا تھا۔
پاکستان بار کونسل کے سیکریٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا...
۲۰ جنوری ۲۰۲۵
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
منگل کے روز سپریم کورٹ میں بنچز کے اختیارات اور مقدمات کی منتقلی سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران رجسٹرار سپریم کورٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور وضاحت دی کہ عدالتی حکم...
۲۰ جنوری ۲۰۲۵
تحریر: شوکت کورائی
اسلام آباد
خواتین ہوم بیسڈ ورکرز اور دیگر مزدوروں کی جانب سے ٹھیکداری نظام کے خلاف بلند کیے گئے فلک شگاف نعروں نے کراچی کے گلی کوچوں میں ایک نیا جوش و جذبہ پیدا کر دیا۔ ان نعروں کے پس پردہ کہانی بیس سالہ سائمہ کی ہے، جو کراچی کی رہائشی ہیں اور ایک نجی کمپنی...
۲۰ جنوری ۲۰۲۵
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
پیر کے روز سپریم کورٹ نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے اسٹوڈنٹس یونین بحالی کیس کی سماعت کی۔
اسٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے معاملے پر اہم سماعت کرتے ہوئے بنچ نے وفاقی حکومت اور دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔
سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل...
۲۰ جنوری ۲۰۲۵
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
پیر کے روز سپریم کورٹ میں 3 رکنی بینچ کے سامنے آئینی اور ریگولر بینچز کے اختیارات سے متعلق کیس ٹرانسفر ہونے پر جسٹس منصور علی شاہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو طلب کیا، تاہم عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ ایڈیشنل رجسٹرار کی طبیعت ناساز ہے اور وہ...
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے 25 جنوری کو بلوچستان کے علاقے دالبندین میں ’بلوچ نسل کشی کی یادگار دن‘ منانے کا اعلان کر رکھا ہے
تحریر: عصمت اللہ نیازی
لاہور
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جولائی 2023 میں ایک بیان کے ذریعے اُس وقت دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا جب اُس سال جولائی کا مہینہ تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا۔ خاص کر یورپ میں گرم ترین مہینہ ہونے کا ریکارڈ قائم کر گیا، جس سے سے لاکھوں لوگ متاثر...
۱٨ جنوری ۲۰۲۵
رپورٹ: شوکت کورائی
اسلام آباد
کراچی میں دیہی علاقوں کی رہائشی خواتین کی جانب سے بنائی گئی دستکاری کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں خواتین نے اپنی دستکاری کی اشیاء پیش کیں، جو ان کی مہارت اور ثقافت کی عکاسی کرتی ہیں۔ خیرپور کے نواحی گاؤں آغا علی جتوئی کی رہائشی فہمیدہ دستکاری سے اپنے اخراجات پورے...
۱٧ جنوری ۲۰۲۵
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت ہوئی۔
سات رکنی آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سماعت کر رہا ہے۔
سماعت کے دوران وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے تفصیلی دلائل پیش کیئے۔
خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ...