Home Blog Page 67
مقتولہ اور ملزم افتخار کی یہ دوسری شادی تھی اور افتخار سے اس کا ایک پانچ ماہ کا بیٹا ہے
۱۶ اکتوبر ۲۰۲۴ تحریر : عصمت الله نیازی چند روز پہلے  انسانی حقوق کی تنظیم  ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی ) نے چھبیسویں  آئینی ترامیم  ک مجوزہ پیکیج پر  بحث کے لئے سول سوسائٹی کا اجلاس بلایا، حالانکہ آج کے دن تک اس مجوزہ پیکج کا ڈرافٹ منظرعام پر نہیں آیا۔  سوشل میڈیا ہو یا میڈیا کے نمایندے...
افسران کو اینٹی ہراسمنٹ ایکٹ 2010 کے تحت قائم کردہ انکوائری کمیٹی کی سفارش پر ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا۔ افسران نے پی ٹی وی انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے خلاف غیر ضروری شکایات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی ہے۔
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے تشویش ظاہر کی ملک میں پرامن اجتماع کی آزادی سلب کی جا رہی ہے اور شاہنواز قتل کی جوڈیشل کمیشن کے تحت آزاد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
پولیس نے مبینہ واقعے کے مرکزی ملزم، سیکورٹی گارڈ، کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
13 اکتوبر کو کراچی پریس کلب کے باہر سندھ راؤداری مارچ کے مظاہرین پر پولیس نے تشدد کیا اور انہیں گرفتار کر لیا . سول سوسائیٹی کا کہنا ہے کہ وہ اس احتجاج کو جاری رکھیں گے اور سندھ کو مذہبی انتہا پسندی کا گڑھ نھیں بننے دیں گے .
۱۴ اکتوبر ۲۰۲۴ رپورٹ : رانا مالہی اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 سے 16 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے، جہاں کثیر الجہتی تعاون، سیکیورٹی، اقتصادی تعاون اور علاقائی استحکام پر بات چیت کی جائے گی۔ SCO ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جو یوریشیا میں سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور سیکیورٹی امور پر توجہ مرکوز...
جرگہ کے شرکا میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان، مقامی افراد، اور قبائلی عمائدین کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ شوروع ہو گیا ہے .صوبے کے اضلاع سے عوام کی بڑی تعداد سمیت چند خواتین بھی اپنے عزیزوں اور رشتے داروں پر ہوۓ ظلم کی روداد بیان کرنے اس میں شرکت کر رہی ہیں
چیف جسٹس عامر فاروق نے جواب دیا تھا کہ اگر آئی جی کے پاس کوئی ایسا اختیار ہوتا تو وہ انہیں ضرور لے آتے