ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام آئینی ترمیم پر مشاورتی اجلاس، سیاسی و قانونی ماہرین کی شرکت
Voicepk.net - 0
پروگرام میں ملک کے نمایاں سیاستدانوں، وکلا، اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی
سندھ پولیس اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے میرا پاسپورٹ ، موبائل فون اور گاڑی کی چابی چیھن لی اور ڈرائیور پر تشدد کیا : ماہ رنگ بلوچ
Voicepk.net - 0
ہیومین رائٹس کیمشن آف پاکستان نے واقعہ پر تشویش کا اظہار
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا ڈی چوک احتجاج کیس میں مزید دو دن کا ریمانڈ منظور
Voicepk.net - 0
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی پیشی ہوئی، جنہیں تھانہ کوہسار میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کو ملکی سلامتی پر ’خطرہ ‘ قرار دے کر پابندی عائد کردی
Voicepk.net - 0
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے
عوامی تحریک جی بی کے صدر وزیر حسنین گرفتار، سکردو میں احتجاجی دھرنا، سیاسی حلقوں کا رہائی کا مطالبہ
Voicepk.net - 0
عوامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر و رہنما عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان وزیر حسنین کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی دھرناد دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کامریڈ بابا جان سمیت مقامی سیاسی رہنماؤں کا وزیر حسنین کی رہائی کا مطالبہ
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس نے گزشتہ روز پشتون تحفظ موومنٹ کے کیمپ پر دھاوا بولا اور کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی.تنظیم کے مطابق صوبے بھر میں پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران سینکڑوں ورکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے.
سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر نظرثانی درخواست منظور کر لی، آرٹیکل 63A کا فیصلہ کالعدم قرار
Voicepk.net - 0
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق عدالت کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست کو متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے آئینی آرٹیکل پر اپنے سابقہ فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5...
پنجاب پولیس کی اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق توہین مذہب قوانین کے تحت گرفتارسینکڑوں ملزمین کو ایک گروہ نے پیسوں کی خاطر ان مقدمات میں پھنسایا ہے
یہ دھرنا پہلے چیئرنگ کراس پر آٹھ روز تک جاری رہا، مگر حکومت کی جانب سے کوئی مثبت جواب یا مذاکرات نہ ہونے کی وجہ سے مظاہرین نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ کیا
سوشل میڈیا سائٹس کو پاکستان میں ریگولیشنز کے تخت کام کرنا ہوگا یا ان کو بند ہوجانا چاہیے : صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری
Voicepk.net - 0
سوشل میڈیا پر پابندیوں کے حوالے سے حکومتی بیانات اور عوامی مباحثہ جاری ہے