Home Video

Video

پرامن اجتماع کی آزادی سلب کی جا رہی ہے: ایچ آر سی پی

0
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے تشویش ظاہر کی ملک میں پرامن اجتماع کی آزادی سلب کی جا رہی ہے اور شاہنواز قتل کی جوڈیشل کمیشن کے تحت آزاد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

لاہو:پنجاب کالج کیمپس میں مبینہ ریپ کیس، طلباء کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج...

0
پولیس نے مبینہ واقعے کے مرکزی ملزم، سیکورٹی گارڈ، کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

سندھ راؤداری مارچ پر پولیس تشدد اور کارکن گرفتار

0
13 اکتوبر کو کراچی پریس کلب کے باہر سندھ راؤداری مارچ کے مظاہرین پر پولیس نے تشدد کیا اور انہیں گرفتار کر لیا . سول سوسائیٹی کا کہنا ہے کہ وہ اس احتجاج کو جاری رکھیں گے اور سندھ کو مذہبی انتہا پسندی کا گڑھ نھیں بننے دیں گے .

خیبر میں پشتون قومی جرگہ کا دوسرا روز: منظور پشتین کی بریفنگ، سیاسی جماعتوں...

0
جرگہ کے شرکا میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان، مقامی افراد، اور قبائلی عمائدین کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی

قومی پشتون جرگہ میں خواتین کی بھی شرکت

0
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ شوروع ہو گیا ہے .صوبے کے اضلاع سے عوام کی بڑی تعداد سمیت چند خواتین بھی اپنے عزیزوں اور رشتے داروں پر ہوۓ ظلم کی روداد بیان کرنے اس میں شرکت کر رہی ہیں

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام آئینی ترمیم پر مشاورتی اجلاس، سیاسی...

0
پروگرام میں ملک کے نمایاں سیاستدانوں، وکلا، اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی

سندھ پولیس اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے میرا پاسپورٹ ، موبائل فون...

0
ہیومین رائٹس کیمشن آف پاکستان نے واقعہ پر تشویش کا اظہار

عوامی تحریک جی بی کے صدر وزیر حسنین گرفتار، سکردو میں احتجاجی دھرنا، سیاسی...

0
عوامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر و رہنما عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان وزیر حسنین کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی دھرناد دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کامریڈ بابا جان سمیت مقامی سیاسی رہنماؤں کا وزیر حسنین کی رہائی کا مطالبہ

پولیس کا پی ٹی ایم کیمپ پر دھاوا، صوبے بھر میں کریک ڈاؤن جاری

0
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس نے گزشتہ روز پشتون تحفظ موومنٹ کے کیمپ پر دھاوا بولا اور کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی.تنظیم کے مطابق صوبے بھر میں پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران سینکڑوں ورکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

متاثرہ خاندانوں کا توہین مذہب کے جعلی مقدمات پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا...

0
پنجاب پولیس کی اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق توہین مذہب قوانین کے تحت گرفتارسینکڑوں ملزمین کو ایک گروہ نے پیسوں کی خاطر ان مقدمات میں پھنسایا ہے