١٣ نومبر ٢٠٢٤
تحریر : عصمت الله نیازی
چھبیسویں ترمیم کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ وہ مطلوبہ مقاصد جو اس ترمیم سے حاصل نہ ہو سکے وہ 27ویں ترمیم لا کر حاصل کر لئے جائیں گے لیکن نئی ترمیم لانے کے بجائے اور دوتہائی اکثریت کے لئے جوڑ توڑ اور بھاگ دوڑ کے بجائے اور میڈیا...
١١ نومبر ۲۰۲۴
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ایک اور المناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص نے اپنے گھریلو مسائل سے تنگ آ کر اپنی بیوی اور ساس کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ اتوار کے روز تھانہ ناصر آباد کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سلمان نامی شخص اور...
پارلیمنٹ میں انٹرویوز نہ کرنے کا حکم :’’ پابندی صحافیوں پر نہیں بلکہ کرنل لیاقت پر پابندی لگائی جاے‘‘
Voicepk.net - 0
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو صحافیوں نے آمرانہ اقدام قرار دیا ہے
پنجاب کا دارالحکومت لاہور گزشتہ کئی دنوں سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جا رہا ہے
٨ نومبر ٢٠٢٤
تحریر : عصمت الله نیازی
لاہور اور اسکے گردو نواح میں اسموگ کی صورتحال روز بروز مزید بگڑتی جا رہی ہے اور نوبت یہاں تک آپہنچی ہے کہ صورتحال نے پنجاب کی حکومت کو انتہائی اقدامات لینے پر مجبور کر دیا ہے جس نے صوبے کے اٹھارہ اضلاع میں بارہویں کلاس تک تعلیمی ادارے بند کر کے کلاسیں...
چھاونی کے لئے درکار نئی زمین میں باغات اور زرعی زمینیں شامل ہیں، جن کے حصول کے لئے سیکشن فور نافذ کیا جا رہا ہے
حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم لانے پر وکلاء اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا سخت ردعمل
Voicepk.net - 0
تجویز کردہ اس ترمیم کے تحت مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملکی سلامتی، دفاع، اور امن عامہ سے متعلق جرائم میں ملوث افراد کو تین ماہ یعنی نوے دن تک حراست میں رکھنے کا اختیار مل جائے گا
ضلع کے صدر مقام پاراچنار کو صوبے سے جوڑنے والی واحد شاہراہ گزشتہ پچیس روز سے آمدورفت کے لیے بند ہونے سے لوگ اشیا خوردونوش، ادویات اورایندھن کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں
۳۱ اکتوبر ۲۰۲۴
تحریر : :عصمت اللہ نیازی
گزشتہ سال دسمبر کے مہینے میں فیملی میں شادی کی ایک تقریب کے سلسلے اسلام آباد سے لاہور جانا ہوا. جانے سے پہلے لاہور اور راستے بھر میں ہر طرف شدید اسموگ اور موٹروے پر آمد رفت متاثر ہونے کی خبریں تھیں اور موٹر وے پولیس کی طرف سے وارننگ بھی تھی کہ...
۲ نومبر ۲۰۲۴
رپورٹ : اعتزاز ابراہیم
لاہور
لاہور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے آڈیٹوریم میں پاراچنار میں جاری کشیدگی اور اس کے تاریخی پس منظر پر مبنی ایک ڈاکیومنٹری فلم کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس ڈاکیومنٹری میں پاراچنار کی موجودہ صورتِ حال، اس کے پسِ منظر اور ممکنہ حل کو اجاگر کیا گیا ہے۔
تقریب میں شہریوں کی بڑی...