صحافت کے لئے پاکستان پہلے ہی انتہائی خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے
ہفتہ کے روز سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا
میڈیا کی آزادی جمہوریت کا بنیادی ستون ہے۔ حکومتی کنٹرول اور بلیک آؤٹ جیسے اقدامات عوام کے حقِ معلومات اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے خطرہ ہیں
۲٨ نومبر ۲۰۲۴
رپورٹ : رانا ملہی
اسلام آباد
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کو دو دن کی جسمانی تحویل پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت میں سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں انہیں تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے کے تحت پیش کیا گیا۔...
ضلع کرم :مختلف گاؤں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی کا سلسلہ تاحال جاری جس میں اب تک 30 کے قریب افراد جان بحق 100 سے زیادہ زخمی ہوچکے...
Voicepk.net - 0
فریقین بھاری اور خودکار اسلحہ استعمال کر رہے ہیں، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور کئی دیہات سے نقل مکانی جاری ہے
لاہور: شادی کا مطالبہ کرنے پر لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دی، متاثرہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی
Voicepk.net - 0
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون اور ملزم ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے، اور دونوں کے درمیان نکاح کے معاملے پر جھگڑا ہوا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وی پی این پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت، حکومت اور پی ٹی اے سے جواب طلب
Voicepk.net - 0
٢٢ نومبر ۲۰۲۴
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
جمعہ کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کی جانب سے وی پی این کے استعمال پر پابندی کے خلاف شہری مبشر قیوم کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے...
٢١ نومبر ۲۰۲۴
رپورٹ: رانا مالہی
اسلام آباد
جمعرات کے روز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین ریٹائرڈ میجر جنرل حفیظ الرحمان نے مقامی میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تک وزارت داخلہ سے انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی ہدایت موصول نہیں ہوئی ہے۔
وی پی این کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے...
کسی کو کام سے نہیں روکا اور دفاتر سیل کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا، سیکرٹری مخصوص سیاسی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں: میاں روف عطا صدر سپریم...
Voicepk.net - 0
سیکرٹری ایک مخصوص سیاسی ایجنڈے کے تحت وکلا کے فلاحی منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں: صدر سپریم کورٹ بار
کینال چاہیے یا پاکستان سندھیانی تحریک نے نیا نعرہ لگا دیا ارسا ایکٹ میں ترمیم غیر قانونی قرار
Voicepk.net - 0
١٨ نومبر ۲۰۲۴
رپورٹ: فوزیہ کلثوم رانا
کراچی
سندھیانی تحریک نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مارچ میں وفاق سے بڑا مطالبہ کیا اور شرکاء نے کہا اب وفاق واضح کرے کہ کینال چاہیے یا پاکستان"، اور "سندھ بنے گا ریگستان، تو کیسے چلے گا پاکستان"، اور "گاؤں ہونگے ویران تو کیسے چلے گا پاکستان" کے نعروں سے کراچی شہر گونج اٹھا۔...