Home Video
Video
قانون میں سویلین افراد کی فوجی عدالت میں ٹرائل کی گنجائش موجود نہیں ہے
سینئر وکلاء کی رائے میں اس وقت ملک میں کوئی ایسا قانون موجود نہیں ہے جس کے تحت فوجی عدالتیں سویلین افراد کا ٹرائل کر سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں سپریم کورٹ ایسے ٹرائل کو غیر قانونی قرار دے چکی ہیں۔
رائٹس واچ | 16 مئی 2023
اوکاڑہ ریلوے سٹیشن زیادتی کیس میں گرفتاریاں
اوکاڑہ ریلوے سٹیشن پر زیادتی کیس میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مرکزی ملزم اور...
رائٹس واچ | 15 مئی 2023
اوکاڑہ ریلوے سٹیشن پر مبینہ زیادتی کے بعد معطلیاں جاری
اوکاڑہ ریلوے سٹیشن پر مبینہ زیادتی کی تحقیقات کے بعد سٹیشن ماسٹر سمیت 4 افراد...
تحریک انصاف نے ان جگہوں پر حملے کئے جن کو تحریک طالبان نشانہ...
آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ان جگہوں پر حملے کیے جن کو ماضی میں بلوچ لبریشن آرمی اور تحریک طالبان نشانہ بنایا تھا.
رائٹس واچ | 2 مئی 2023
لاہور کے علاقے کاہنہ میں نوجوان لڑکی اغوا اور زیادتی کے بعد سڑک پر بے ہوش ملی
لاہور کے علاقے کاہنہ میں مبینہ طور پر...
رائٹس واچ | 26 اپریل 2023
عارف والا میں خاتون پر تیزاب گردی
عارف والا کی تحصیل قابولہ ٹاؤن میں ایک خاتون کو دو افراد نے تیزاب گردی کا نشانہ بنایا...
‘اگر مارشل لاء لگا تو ذمے دار چیف جسٹس عمرعطا بندیال ہوں گے’
پاکستانی کے سیاسی اور قانونی ماہرین کے مطابق آئینی بحران اتنا گہرا ہو گیا ہے کہ اب معاملہ مائنس ون کی طرف بڑھ رہا ہے. پاکستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین امجد شاہ کا کہنا ہے کہ اگر مارشل لاء لگا تو ذمے دار چیف جسٹس ہوں گے
رائٹس واچ | 13 اپریل 2023
بونیر میں ایک شخص نے بیوی سمیت تین افراد کو قتل کر دیا
ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے مرغزار کے گاؤں...
رائٹس واچ | 12 اپریل 2023
گھریلو ناچاقی کے درمیان زہر پینے سے ماں اور تین سالہ بیٹی کی موت
چک 302 ج ب نورپو میں خدیجہ بی بی نامی ماں...
رائٹس واچ | 11 اپریل 2023
لاڑکانہ سے لاپتہ لڑکی کے والد پر قتل کا الزام
لاڑکانہ میں لاپتہ ہونے والی لڑکی کے والد پر اسے دریائے سندھ میں پھینک کر...









