پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں سست روی، انتظامیہ کا ویب مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا اعتراف
Voicepk.net - 0
پاکستان میں کئی ہفتوں سے مختلف مراحل میں انٹرنیٹ کی سپیڈ میں کمی دیکھی گئی جب کہ موبائل ڈیٹا استعمال کرنے والے صارفین کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر اور ویڈیوز ڈائونلوڈ کرنے میں بھی دشواری پیش آئی
جبری گمشدہ افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے لاپتہ افراد کی فیملیز کی جانب سے جمع کے روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
ایچ آر سی پی کی جانب سے انسانی اسمگلنگ پر آگاہی دینے کے لئے اسلام آباد میں میٹینگ کا انعقاد کیا گایا
Voicepk.net - 0
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد کی نجی ہوٹل میں انسانی سمگلنگ کی، انسانی حقوق کے تناظر میں حال ہی میں جاری کردہ رپورٹ پر ایک ایڈووکیسی میٹنگ رکھی گئی۔
سال 2024 کے پہلے آٹھ ماہ میں دس صحافیوں اور ایک یوٹیوبر کو قتل کیا گیا ہے : فریڈیم نیٹ ورک پاکستان
سزاۓ موت کے قیدی کو لمبے عرصے تک قید میں رکھنا دو سزائیں دینے کے مترادف ہوگا : سپریم کورٹ
Voicepk.net - 0
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سزائے موت کے قیدی کی نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے یہ قرار دیا ہے کہ جیل میں عمر قید یا اس سے زیادہ عرصے تک قید رہنا ایک مکمل اور الگ سزا ہوتی ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ سزاۓ موت کے قیدی کو لمبے عرصے تک قید رکھنا خلاف قانون اور اسلام ہے۔
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 25 اگست کی شب گیارہ بجے کے قریب راڑہ شم کے مقام پر دہشت گردی کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی حامد میر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
Voicepk.net - 0
منگل کے روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ارشد شریف شہید کے قتل کے خلاف جوڈیشل کمیشن بنانے کی حامد میر کی درخواست پر سماعت کی
منگل کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اظہر مشوانی کے دو لاپتہ بھائیوں پروفیسر مظہر الحسن اور پروفیسر ظہور الحسن کی بازیابی کے کیس کی سماعت کی۔
ضلع باجوڑ: بارہ لاکھ کی آبادی پرمشتمل قبائلی ضلع باجوڑ کی لڑکیوں کے لیے محض ایک ڈگری کالج
Voicepk.net - 0
روایات اور مسائل کی چکی میں پستی باجوڑ کی نصف آبادی بنیادی حق سے محروم کیوں
بڑھتی ہوئی مہنگی بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار پیپلز رائٹس کے اشتراک سے لاہور کے ایچ آر سی پی آڈیٹوریم میں احتجاجی جلسہ