Home Blog Page 73
سوشل میڈیا پر صرف نفرت آمیز مواد ہی جاری نہیں ہوتا، بلکہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا محققین اور سکالرز کے لئے تحقیق کا اہم ترین ذریعہ بھی بن چکا ہے۔ اخبارات اور رسائل پڑھے جاتے ہیں۔ نوجوان نسل جو آبادی کے تین تہائی ہیں، انہیں ڈگریاں اور ہنرمند ہونے کے باوجود شدید بیروزگاری کا سامنا ہے۔ لے دے کر اگر انہیں آن لائن گھر سے بیٹھ کر فری لانس کام کے مواقع مل جاتے ہیں تو وہ نہ صرف زرمبادلہ کما رہے ہیں بلکہ اپنا گھر بار بھی چلا رہے ہیں۔
چمن پاک افغان بارڈر پر نئی سفری پالیسی کے خلاف گزشتہ 9 ماہ سے جاری احتجاجی دھرنا 21 جولائی کوختم ہونے کے بعد ایک بار پھر شروع ہوگیا
عون علی کھوسہ کی فیملی ذرائع نے وائس پی کے سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ خیریت سے گھر پہنچ گئے ہیں۔ البتہ فیملی نے عون علی کس کی تحویل میں تھے اور انہیں کہاں رکھا گیا تھا اس حوالے سے بات کرنے سے گزیز کیا
 جمعہ کی روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے کے الیکٹرک کی نمائندہ خاتون کے لباس پر اعتراض اٹھا دیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے یوٹیوبر عون علی کھوسہ کی بازیابی سے متعلق عون علی کھوسہ کی اہلیہ بینش کی درخواست پر آج سماعت کی
گوادر دھرنے کے مطالبات تسلیم ہونے کے بعد بی وائے سی گوادر سے کوئٹہ واپسی پر مختلف مقامات پر جلسوں کا انقعاد کر رہی ہے
گذشتہ چند ماہ میں کم از کم تین خود کشی کے واقعات رپورٹ ہوئے
جولائی کے مہینے میں سندھ، بلوچستان اور درہ آدم خیل سے 13 مزدوروں کی لاشیں شانگلہ لائی گئیں۔۔۔۔۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق پریس کلب کے باہر چار خواتین سمیت سات کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے
پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں ایک خاتون کا اس کے شوہر اور ڈھائی سالہ بیٹی کے سامنے گن پوائنٹ پر ڈاکوؤں کا مبینہ طور پر گینگ ریپ