Home Blog Page 74
رپورٹ:رانا ملہی اسلام آباد جماعت اسلامی نے ملک میں مہنگائی، بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کرنے پر حکومت کے خلاف اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کی کال دے رکھی تھی۔ جبکہ انتظامیہ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے اور اسلام آباد کی طرف آنے والے سارے داخلی راستے کنٹینر لگاکر سیل کردیے ہیں...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے مرکز لرباغ میں مقامی نوجوان کی مبینہ طور سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف گذشتہ روز سے شروع ہونے والا احتجاجی مظاہرہ دوسرے روز بھی جاری
جمعہ کو بنوں میں ہونے والی امن ریلی کے شرکاء پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے پانچ لوگ ہلاک ہو گئے بنوں پولیس کے ترجمان محمد حنظلہ نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ ملٹری چیک پوسٹ سے اس وقت کی گئی جب مظاہرین نے کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی.
وفاقی وزیر براۓ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ حتمی نہیں کیا ہے
اسد عباس کا کہنا ہے کہ پورسٹ مارٹم ٹیم نے موقع پر ملاحظہ کر کہ انہیں بتایا کہ خودکشی کے پھندے سے جو گردن کی ہڈی ٹوتی ہے وہ محفوظ ہے۔
ڈیرہ غازی خان خاتون کی ناک کاٹنے کی کوشش کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، ایک ملزم گرفتار ۔ ویڈیو وائرل ہونے سے قبل خبرکو منظرعام پر لانے والے صحافی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا
سندھ ہائیکورٹ نے ایک شخص کی جانب سے اپنی سابقہ بیوی کو دیے گئے تحائف کی واپسی کی درخواست مسترد کر دی
 جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوں گی
آٹھ لاپتہ افراد کے رشتہ دار بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر اپنے رشتہ داروں کی بازیابی کے لئےگزشتہ 14 روز سے دھرنا دئے ہوئے ہیں۔
عاصمہ جہانگیر لیگل ایڈ سیل اور یو کے پاکستان سیریس کرائم اینڈ لا انفورسمنٹ پروگرام کے اشتراک سے لاہور کے نجی ہوٹل میں اینٹی ریپ ایکٹ کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا